واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا کو ایران میں تمام اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے صرف 2 ہفتے درکار ہوں گے۔ ان کے بقول ایران کو عسکری طور پر شکست ہوئی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ صورتحال مکمل طور پر ختم ہو



