تہران (5 جولائی 2026): اسرائیل اور امریکی حملے میں شہید ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق 28 فروری کو اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ دارالحکومت تہران



