87.2 F
Pakistan
Monday, June 8, 2026
HomeBusinessایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں...

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی

دبئی (ویب ڈیسک) ایشیائی منڈیوں میں سوموار کی صبح کاروبار کے دوران تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، یہ اضافہ اپریل میں ایران اور امریکہ، اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے بعد پہلی بار تہران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments