تہران: ایران کی گیس اور پٹرول کی پیداواری صلاحیت امریکی حملوں کے بعد نمایاں طور پر متاثر ہوئی ہے، جبکہ ایرانی حکومت نے توانائی کے شعبے کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات بھی جاری کر دی ہیں۔ ایرانی حکومتی ترجمان کے مطابق حالیہ امریکی حملوں کے نتیجے میں ملک کی گیس پیدا کرنے کی صلاحیت



