واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ ہر لحاظ سے امریکہ کے مفاد میں ہے اور اس کے نتیجے میں ایران کی جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت اور فوجی طاقت کو ختم کر دیا گیا ہے۔
ایران کی جوہری اور فوجی صلاحیت ختم کر دی، معاہدہ مکمل طور پر امریکی مفاد میں ہے: امریکی نائب صدر
RELATED ARTICLES



