ایرانی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی کا اہم بیان سامنے آگیا۔ ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ امریکی میڈیا کا متن امریکیوں کی خواہش کی فہرست ہے امریکا ناکام جنگ سے وہ حاصل نہیں کر سکتا جو کرنا چاہتا ہے۔ ابراہیم رضائی نے کہا کہ امریکا براہ راست مذاکرات



