واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ایران پر معاشی دباؤ کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں اور امریکا تہران کو منفی سرگرمیوں کے لیے مالی وسائل حاصل کرنے سے روک رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا



