تہران (14 جون 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کو نظر انداز کر کے علاقائی سلامتی کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ فوجی طاقت سے قومی ہم آہنگی اور قوم کی مزاحمت نے دنیا کو ایران کی طاقت کی حقیقی



