تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے چار ملکی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسلامی اتحاد کے ذریعے ہونے والی ہر مفاہمت کی حمایت کرتا ہے۔