ایرانی خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی فوجی طیارے پڑوسی ممالک کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے ایران کی جانب پرواز کرتے ہیں تو انہیں ایران کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے The post ایران کا پڑوسی ممالک میں موجود اسرائیلی فوجی طیاروں کیلئے سخت انتباہ جاری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



