تہران(اوصاف نیوز)ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن میں واقع پرنس حسن ایئر بیس پر امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران نے آبنائے ہرمز تاحکم ثانی بند کردی۔ ترجمان کے مطابق حملے میں کئی بیلسٹک میزائل استعمال کیے گئے جبکہ ایرو اسپیس فورسز نے بیس کے کمانڈ



