تہران: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو تمام بین الاقوامی تجارتی اور کمرشل جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں The post ایران کا تمام تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان: جنگ بندی معاہدے پر اہم پیش رفت appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



