واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس کی نئی معلومات کے مطابق ایران مبینہ طور پر واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کو نشانہ بنانے کے لیے ’’ڈرٹی بم‘‘ یا کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے منصوبے تیار کر رہا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق انٹیلی جنس معلومات سے ایران کی جانب سے ممکنہ منصوبہ بندی



