واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دی ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران نئی تجاویز میں ناکہ بندی کے فوری خاتمے سے بھی دستبردار ہو گا، ایران امریکا کی رضا مندی پر آئندہ ہفتے The post ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



