(24 نیوز )ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران نے امریکا کی نئی تجاویز پر غور شروع کر دیا،امریکا کے ساتھ مذاکرات میں سخت موقف اختیار کئے ہوئے ہیں۔