78.3 F
Pakistan
Thursday, August 6, 2026
HomeBusinessایران عمان مذاکرات میں پیش رفت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں...

ایران عمان مذاکرات میں پیش رفت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی کیونکہ سرمایہ کار ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات پر نظر رکھے ہوئے ہیں،امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ ان مذاکرات کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان پانچ ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments