واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار نے یہ دعوی امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کیا ہے جن کے مطابق صدر ٹرمپ اس بات پر غور کررہے ہیں کہ زمینی فوج اتار کر آبنائے ہرمز کے



