اسلام آباد (28 جون 2026): پاکستان ایران سے سستا تیل اور گیس کی خریداری کب شروع کرے گا اس حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم نے خوشخبری سنا دی۔ علی پرویز ملک نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے قیمتوں کو گرایا، اور بین الاقوامی منڈی کی قیمت سے



