28 فروری کو جب اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر جارحیت کی تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ یہ سیاپا ان کے گلے پڑ جائے گا اس کے باوجود کہ ایران سرکارمیں اختلافات پائے جاتے ہیں پھر بھی وہ منظم طریقے سے امریکہ کو ناکوں چنے چبوا رہا کیونکہ اسرائیل تو بل میں جا گھسا ٹرمپ پھنس کر رہ گیا آج جان چھڑانے کے درپے ہے لیکن بچنے کاکوئی راستہ نہیں نکل رہا ہے جب ایران. .. ۔
ایران جوش نہیں ہوش سے کام لے
RELATED ARTICLES



