مشی گن: امریکی نو منتخب سینیٹر عبدل السید نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ اب اس جنگ سے پیچھے ہٹنے اور خود کو لاتعلق ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایران جنگ سے پیچھے ہٹنے کی کوشش، جے ڈی وینس پر امریکی سینیٹر عبدل السید کی کڑی تنقید
RELATED ARTICLES



