واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے سے صرف دو ہفتے دور تھا، اسی لیے امریکا نے ایران کی جوہری صلاحیت کو تباہ کردیا۔ سوشل میڈیا پرجاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت دی جاتی تو وہ The post ایران ایٹمی طاقت بننے سے بس دو ہفتے دور تھا، اسی لیے کارروائی کی، ٹرمپ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



