کراچی (قدرت روزنامہ) ایران اور امریکہ کے درمیان 60 روزہ امن معاہدے کے بعد پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد قیمت میں دگنا اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائے نیوز‘‘ کے مطابق امن معاہدے کے بعد گزشتہ. ..



