ایک سینئر امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی نیوز ویب سائٹ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے اور دونوں ممالک نے اس ہفتے مذاکرات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران آبنائے ہرمز کے تنازع کو حل کرنے



