وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران امریکا جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی چیلنجز کے باوجود امید ترک نہیں کی، امن کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں اعلامیے برائے حقِ ترقی کی 40ویں سالگرہ کے حوالے سے. .. The post ایران امریکا کے درمیان جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



