اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا تنازع کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان آبنائے ہرمز سے تجارت اور تیل کی بآسانی ترسیل پر یقین رکھتا ہے۔