اسلام آباد: ایران امریکا معاہدہ عالمی سفارت کاری کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اس تاریخی معاہدے کی تقریب جمعے کے روز جنیوا میں منعقد ہوگی جس کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا



