اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف ایران اور امریکا کے مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت کےلیے آج رات زیورخ روانہ ہوسکتے ہیں۔ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلہ دور کل زیورخ میں ہوگا، ایرانی وفد کی قیادت باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کریں گے۔ امریکی نمائندگی نائب صدر جے ڈی. ..



