تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے میں امریکی اڈوں پر بھرپور حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا کہ جنگ برسوں بھی جاری رہی تو ہمارے میزائل دشمن پر برستے رہیں گے، بحرین کے الصخیر ایئرپورٹ پر امریکی ڈرون شیڈز کو تباہ کیا گیا ہے۔ سلمان پورٹ پر امریکی بحری جہازوں



