اسلام آباد: ترجمان دفترِ خارجہ نے ایران اور پاکستان کی قیادت کے درمیان ہونے والے اعلیٰ سطح کے ٹیلیفونک رابطوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم سے رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر اتفاق؛اعلامیہ دفترِ خارجہ
RELATED ARTICLES



