تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے انہیں پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کا انتہائی اہم اور خصوصی مکتوب پہنچا دیا ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کو اہم مکتوب موصول؛ محسن نقوی نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی خط حوالے کر دیا
RELATED ARTICLES



