واشنگٹن (22 جولائی 2026): امریکا اور ایران نے منگل سے بدھ تک ایک دوسرے کے خلاف حملوں کی گیارہویں رات بھی کارروائیاں جاری رکھیں، ایسے میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران ’’مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں‘‘ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مارکو روبیو کا یہ بیان امریکی وزیر دفاع



