امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچے گی۔ سی این این نے رپورٹ کیا کہ امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد ٹاکس کے دوسرے مرحلے کے لیے ایرانی مذاکرات منگل کو پاکستان پہنچیں گے اور ایرانی مذاکراتی ٹیم پہلے مرحلے میں



