اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ان کی صحت عامہ کی خدمات پر شعبۂ جراحی قلب میں اعزازی فیلو شپ تفویض کی گئی۔