تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عالمی کشیدگی کے تناظر میں سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کرنا دراصل اعلانِ جنگ ہے اور یہ موجودہ جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی ہے۔