امریکی اور اسرائیلی جارحیت نے ایران کو کھنڈر بنا دیا اس کے باوجود وہ ظالم کے سامنے ڈٹا ہوا ہے،آنکھ کھولتے بچے اور بچیوں کو شہید کر دیا، تہران نے پھر بھی حوصلہ نہیں ہارا،ایرانی قیادت نے اپنے نام شہداءکی لسٹ میں لکھوا لیے، ایرانی حوصلے پھر بھی پست نہ ہوئے،ایران کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے پھر بھی 47 سال سے طاغوت کا مقابلہ کر رہا ہے،دُنیا کی بے رخی. .. ۔
ایران،امریکہ جنگ:اسلام آباد اُمیدوں کا محور
RELATED ARTICLES



