( ویب ڈیسک )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے سے متعلق بڑھتی ہوئی توقعات قرار دی جا رہی ہیں۔