میساچوسٹس: امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا نے ’بنڈی بوجیو ایبولا وائرس‘ کے خلاف تیار کی گئی تجرباتی ویکسین کی پہلی انسانی آزمائش (ہیومن کلینیکل ٹرائل) شروع کردیے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بنڈی بوجیو ایبولا وائرس کے لیے دنیا کی پہلی تجرباتی ایم آر این اے ویکسین کا کلینیکل ٹرائل کینیڈا میں شروع ہوگیا



