آکسفورڈ یونیورسٹی نے ایبولا وائرس کی بُنڈی بُگیو قسم کے خلاف تیار کی گئی نئی ویکسین کے انسانی آزمائشی مراحل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ وائرس اس وقت جمہوریہ کانگو میں شدید تباہی مچا رہا ہے۔ یونیورسٹی کے سائنس دان ابتدائی مرحلے میں برطانیہ میں 18 سے 55 سال عمر کے 50. .. The post ایبولا وائرس کی بُنڈی بُگیو قسم کے خلاف تیار کی گئی نئی ویکسین کے انسانی آزمائشی مراحل شروع appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



