اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہینان کے گورنر سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی تعاون اور تجارتی روابط بڑھانے اور عوام سے عوام کے رابطوں کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا، امن، استحکام، مذاکرات



