کراچی(قدرت روزنامہ)لیاری سے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے ایک اور بڑا دعوی کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ اگلے فیفا ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے لیاری کے کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں برازیل اور جاپان کے درمیان ناک آؤٹ میچ کے موقع پر. ..



