آئی سی سی نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے بیٹر سونال ڈینوشا نے اگست کا مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ اپنے نام کرلیا،سونال ڈینوشا نے بھارت کےخلاف دو ٹیسٹ میچزمیں تین سنچریاں اسکورکی تھیں،وہ پہلی بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ. .. The post اگست کے پلیئر آف دی منتھ کون؟ آئی سی سی نے ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



