اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ اگر گورنرراج کیلئے امن وامان کی صورتحال جواز ہے تو پہلے بلوچستان میں گورنرراج لگایا جائے، وہاں بڑا حصہ نو گو ایریا بن چکا ہے، خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا آغاز 9/11 کے بعد ایک ٹیلی فون کال سے ہوا، کے پی میں …



