اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اور سابق اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو جیل میں بلڈ پریشر کی وجہ سے اٹیک ہوجاتا تو کون ذمہ دار ہوتا؟ اس کا مطلب حکومت عمران خان کی صحت اور علاج کی ذمہ داری نہیں نبھا رہی، عمران خان اس ملک کا …



