وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اکنامک فورم یا سیمینار میں صوبوں کی بحث نتیجہ خیز نہیں رہے گی، صوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں نتیجہ خیز ہوگی۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اگر عوام نئے صوبے چاہتے ہیں تو کوئی نہیں روک سکتا، عوام کے چاہنے. .. The post اکنامک فورم یا سیمینار میں نئے صوبوں کی بحث نتیجہ خیز نہیں رہے گی: رانا ثنا اللہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



