83.4 F
Pakistan
Monday, April 27, 2026
HomeCrimeاکشے کمار کی بیٹی سے نازیبا تصاویر کا مطالبہ کرنے والا ملزم...

اکشے کمار کی بیٹی سے نازیبا تصاویر کا مطالبہ کرنے والا ملزم پکڑا گیا

(26 اپریل 2026): معروف بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی بیٹی کو نازیبا تصاویر کا مطالبہ کر کے ہراساں کرنے والے ملزم کو سائبر ڈپارٹمنٹ نے گرفتار کر لیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر سائبر ڈپارٹمنٹ نے اکشے کمار کی بیٹی کو ہراساں کرنے کے کیس میں ملزم کو گرفتار کیا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments