میری لینڈ (20 جون 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طیارے ایئر فورس ون کی رونمائی کر دی، قطر کی جانب سے ایئر فورس وَن طیارہ امریکی صدر کو تحفے میں دیا گیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز باضابطہ طور پر اپنے نئے ایئر فورس ون طیارے کی رونمائی کر دی،
اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس، ٹرمپ نے دنیا کے پرتعیش ترین طیارے کی رونمائی کر دی
RELATED ARTICLES



