راولپنڈی (قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل راولپنڈی سے پیشی کیلئے لائے گئے 14 ملزمان پولیس کی آنکھوں پر مرچیں پھینک کر فرار ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق اڈیالہ جیل سے پیشی کیلئے لائے گئے 14 ملزمان فرار ہوگئے ، پولیس نے فرار ہونے والے 4 قیدیوں کو دوبارہ پکڑ لیا، لیکن 10 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس. ..



