کوئٹہ (قدرت روزنامہ) تحریک تحفظ آئین پاکستان اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بلوچستان میں امن و امان کی سنگین صورتحال اور سانحہ زیارت پر صوبائی حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا، جبکہ آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر مجوزہ انتخابات فوری. ..



