(24نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوات کے تھانہ کبل کے قریب خودکش حملے کی پرزور مذمت کی ہے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔