وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے روزگار کسانوں کے لیے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ اسکیم کا آغاز کردیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ اسکیم کے تحت صوبے بھر کے مستحق خاندانوں کو 10 سالہ لیز پر قیمتی زرعی زمین فراہم کی جائے گی۔ اس منصوبے کے ذریعے پنجاب کے



